Mah e kamil novel by Kiran mushtaque complete PDF download


 

Mah e kamil novel by Kiran mushtaque 

Online novel mAh e kamil by Kiran mushtaque complete PDF download

Wani based suspense based social Romantic novel 

Interesting urdu famous novel available in Urdu novel nagri web

Some glimpse from novel 

وہ جلے پیر کی بلی کی طرح ادھر سے ادھر چکر لگا رہی تھی۔

تب ہی ان کے شوہر کی گاڑی حویلی کے گیٹ سے اندر داخل ہوئی۔وہ تیزی سے ان کی طرف بڑھی۔

کیا فیصلہ ہوا ہے؟ کیا فیصلہ ہو سکتا ہے۔۔جرگے والوں نے فیصلہ کیا ہے کہ ہمارے بیٹے کے کارنامے کے بدلے ہمیں اپنی بیٹی کو ونی کرنا پڑے گا۔

میں جانتی ہوں آپ نے منع کر دیا ہوگا ایسا ہی ہے نہ۔۔۔۔۔۔

انہوں نے نفی میں سر ہلایا۔

آپ مذاق کر رہے ہیں نہ۔۔۔۔۔۔۔ نہیں۔۔۔۔۔۔تمہیں لگتا ہے میں ایسی بات مذاق میں کہہ سکتا ہوں۔

آپ ایسا کیسے کر سکتے ہیں۔ جرگے نے کہا اور آپ نے مان لیا۔آپ کیسے ہمارے جگر کے ٹکڑے کو کسی اور کے حوالے کر سکتے ہیں اور وہ بھی ونی میں۔۔۔۔۔

وہ چیخ رہی تھی۔۔۔۔حویلی کے در و دیوار نے آج پہلی مرتبہ اپنی مالکن کی اونچی آواز سنی تھی۔۔۔۔۔

To read this novel click here 

Download mAh e kamil novel by Kiran mushtaque

Post a Comment

0 Comments