Ishq e Aatish by Sadia Rajpoot
Online novel Ishq e aatish free complete PDF download
Love story based
Interesting famous Urdu novel available in Urdu novel nagri web for free PDF.
عشقِ آتش کہانی ہے وجدان اور ملیحہ کی۔ ہیرو وجدان ملیحہ کو لائبریری میں دیکھتا ہے اور اس پہ اپنا دل ہار بیٹھتا ہے ہیروئن ملیحہ کی اک جھلک دیکھنے کے لئے روز لائبریری کے چکر لگاتا ہے۔ ملیحہ کو احساس ہوتا ہے کہ کوئی اسے دیکھ رہا ہے لیکن جب وہ آس پاس نظریں گھماتی تو اسے کوئی نظر نا آتا۔ کافی دن ایسے ہی گزرنے کے بعد وجدان اسے اپنی محبت کا بتاتا ہے۔ ہیروئن ملیحہ کے والد بہت سخت ہے ملیحہ کا کزن اسے پسند کرتا ہے اور ملیحہ کے والد بھی اسکی شادی اسکے کزن سے کروانا چاہتے ہیں۔ لیکن ملیحہ وجدان سے شادی کرنا چاہتی ہے اسکے والد ملیحہ سے کہتے ہے کہ وجدان سے کہو مجھ سے ملے اگر مجھے پسند آ گیا تو میں آپ دونوں کی شادی کروا دونگا۔ دوسری طرف ہیرو وجدان کی بھابھی اسکی شادی اپنی بہن سے کروانا چاہتی ہیں اور ہیروئن سے مل کر اسے کافی برا بھلا کہتی ہے۔ تو کیا ہوتا ہے ملیحہ اور وجدان کی محبت کا انجام؟ کیا مشکلات پیش آتی ہے انکی زندگی میں؟ کیا وہ ایک ہو پاتے ہے؟ ڈاونلوڈ کریں سعدیہ راجپوت کا یہ ناول اور پڑھیں یہ بہترین ناول جو آپ کبھی نہ بھول سکیں گے۔
0 Comments