Jab Zindagi shuru hogi Novel by Abu yahya complete PDF


 

Jab Zindagi shuru hogi by Abu yahya


Online Novel jab Zindagi shuru hogi complete PDF download 

Motivation based Novel. Mysterious novel social Romantic novel

Interesting brilliant Novel available in Urdu novel nagri web 


ہم ہوا کے نرم و تیز جھونکوں کی مانند آگے بڑھ رہے تھے۔

اس چلنے میں کوئی مشقت نہ تھی۔بلکہ لطف آ رہا تھا۔نجانے ہم نے کتنا فاصلہ طے کیا تھا کہ صالح کہنے لگا:

عرشِ الٰہی کے سائے میں مامون علاقہ شروع ہونے والا ہے۔وہ دیکھو آگے فرشتوں کا ایک ہجوم نظر آرہا ہے۔ان کے پیچھے ایک بلند دروازے ہے۔یہی اندر داخلے کا دروازہ ہے۔

میں نے صالح کے کہنے پر سامنے غور سے دیکھا تو واقعی فرشتے اور ان کے پیچھے ایک دروازہ نظر آیا۔

مگر یے عجیب دروازہ تھا جو کسی دیوار کے بغیر قائم تھا۔یا شاید دیوار غیر مرئی تھی۔

کیونکہ دروازے کے ساتھ پیچھے کی سمت کچھ نظر نہیں آ رہا تھا۔

گویا ایک نظر نہ آنے والا پردہ تھا۔جس نے دروازے کے پیچھے ہر منظر کو چھپا کے رکھا تھا۔

تاہم اس کی بات سنتے ہی میرے قدم تیز ہو گئے اور فاصلہ تیزی سے گھٹنے لگا۔

دروازہ ابھی دور ہی تھا مگر فرشتے واضح طور پر نظر آنے لگے تھے۔یے انتہائی سخت گیر اور بلند قامت فرشتے تھے۔جن کے ہاتھ میں آگ کے کوڑے دیکھ کر میں گھبرا گیا۔میں نے صالح کا ہاتھ مضبوطی سے پکڑ کر اسے روکتے ہوئے کہا

تم غالباً غلط سمت جا رہے ہو۔یے تو عذاب کے فرشتے لگتے ہیں۔۔۔۔


Download jab zindagi shuru hogi novel 

Post a Comment

0 Comments