Online Novel ik sitam aur Meri Jan complete PDF download
Love story based social Romantic most romantic novel Rude hero based novel
Interesting novel available in Urdu novel nagri web
Some glimpse from novel
صبح کا وقت تھا وہ جاکنگ سے فارغ ہو کر کچن میں آیا
جہاں ملازم نے اس کا فریش گلاس کا جوس تیار کر رکھا ہوا تھا
جوس کا گلاس لیکر وہ اپنے کمرے میں جانے کے لیے بڑھا ہی تھا کہ بارعب سے بابا سائیں نے اسے آواز دی
وہ اخبار لیے لائونج میں بیٹھے ہوئے تھے
سلام بابا سائیں سوری میں نے آپ کو دیکھا نہیں ۔وہ ان کے پاس آکر بیٹھ گیا
سلجوق بیٹا تم آج سے اپنا آفس جوائن کر رہے ہو تو میں چاہ رہا تھا شاندار سی پارٹی دی جائے تا کہ پوری دنیا کو پتا چل سکے کہ شاہ میر خاندازہ کا اکلوتا بیٹا ولایت سے واپس آ گیا ہے
جیسا آپ چاہیں بابا سائیں لیکن مجھے ہے پارٹیز وغیرہ پسند نہیں
To read this novel
Click here
Download Ik sitam aur Meri Jan
0 Comments