Heart beat Novel by Komal Ahmed complete PDF


 Heart beat Novel by Komal Ahmed

Online Novel Heart beat By Komal Ahmed complete PDF download 

Social Romantic love story based novel,Rude hero based novel 

Interesting famous Urdu novel available in Urdu novel nagri web 

Some glimpse from novel 

وہ اپنی باری کے انتظار میں بیٹھی تھی "جب پیون نے آ کر اطلاع دی کہ اسکا نمبر آگیا ہے" 

"جی" وہ ہاتھ آپس میں رگڑتی کھڑی ہوگئی


مے آئے کم ان سر؟ وہ نوک کر کے اندر داخل ہوئی۔ آپ اندر آ چکی ہیں واٹ ایور مس!

جج جی ہانیہ  جی مس ہانیہ وہ کھڑی رہی تو ہارون کو کہنا پڑا کہ تشریف رکھیں۔وہ دروازے کو اس طرح پکڑ کر کھڑی تھی جیسے ابھی کھول کر بھاگ جائے گی۔

آنکھوں میں بے تحاشہ وحشت تھی خوف و ہراس تھا۔ آپ کو نوکری چاہئیے تو بیٹھیں

اس بار ہارون نے سخت لہجے میں کہا نہ جانے ہارون اتنی سخت طبیعت کا مالک تھا یا آج اس لڑکی سے ہو رہا تھا۔

سی وی دیکھتے ہوئے ہارون کے چہرے پر نا قابل فہم تاثرات تھے۔اس نے چونک کر سر اٹھایا اور اپنے سامنے بیٹھی اس لڑکی کو دیکھا۔اب کے اس نے قدرے تفصیل سے اس کا جائزہ لیا 

وہ ملگجے سیاہ سلوٹ زدہ کپڑوں میں تھی۔لباس پر لاتعداد شکنیں اس بات کا ثبوت تھی کہ اس لڑکی نے بہت دن سے کپڑے نہیں بدلے تھی۔ آنکھوں کے نیچے گہرے سیاہ حلقے اسکی بھوک اور پریشانی کا ثبوت تھے۔

گلابی ہونٹ سفید ہو رہے تھے۔وہ ہارون کے یک ٹک دیکھنے سے گھبرا گئی سور اپنے چہرے پر آئی الجھی بالوں کی لٹیں کالی چادر میں کان کے پیچھے اڑس لی۔لباس میں نا آرائش کے نام کچھ تھا نہ اس لڑکی کے تن پر یا خدا 

ہارون نے سر دوبارہ فائل میں جھکا لیا اور گہری سوچ میں ڈوب گیا 

 


Post a Comment

0 Comments