Bogey man Novel by Beela bukhari complete PDF


 Bogey man by Beela bukhari


Online novel bogey man complete PDF download

 Fantasy based novel romantic novel horror novel 

Interesting urdu famous novel available in Urdu novel nagri web 


مناہل کبھی تو صبر سے کام لے لیا کرو آ تو گئی ہوں حد ھے پھر بھی ڈور بیل بجائے جارہی ہو جاریہ نے بھی جاتے ہی سب سے پہلے مناہل کی کلاس لی ۔۔۔۔


اووو میری خوبصورت سی پری ناراض کیوں ہوتی ہو نیکسٹ ٹائم ایسا نہیں ہوگا بس آج آخری بار ۔۔۔


ہاں پتہ نہیں تمہارا آخری بار کب آئے ۔۔۔۔

 نادیہ اس پر طنز کرتی ھے۔۔۔ 

 


چلو اب اندر چلو باقی کے طنز بعد میں کرلینا ۔۔۔۔


جاریہ دیکھو تو نادیہ مجھے کیا کہہ رہی ھے۔۔۔۔ 


اب بس کروتم دونوں ہر وقت لڑتی رہتی ہوں۔۔۔۔ 


اب ساری سہیلیاں جاریہ کے روم میں بیٹھی تھی اور وہ ان سب کے لئیے کھانے کو بہت ساری چیزیں لے کر جارہی تھی ۔۔۔۔


جب اچانک اسکی نطر سنی پر جاتی ھے تو پوچھتی ھے ۔۔۔


بھائی آپ کہاں جارہے ہیں ۔۔۔؟؟


وہ میرے دوست کی طبعیت ٹھیک نہیں ھے تو اس کے پاس جارہا ہوں جب تمہاری فرینڈز جانے والی ہوں مجھے ٹیکسٹ کردینا میں آجاو گا ۔۔۔۔


اوکے بائے ۔۔۔


بائے فی امان اللہ ۔۔۔۔۔


___ ___ ___ ___ ___ ___ ___ 


اب سب فرینڈز موی بھی دیکھ رہی تھی اور ساتھ کچھ نا کچھ کھا بھی رہی تھی بیچاری جاریہ  زبردستی  موی دیکھ رہی تھی ۔۔۔


یار اپنا موڈ ٹھیک کرو کتنی اچھی تو موی ھے تم کتنی بور ہو اور مجھے تو لگتا ھے تم  دنیا کی واحد لڑکی ہو جسے رومینٹک مویز دیکھنا پسند نہیں ۔۔۔۔


مناہل اب اسے ڈانٹ رہی تھی ۔۔۔


دیکھ تو رہی ہوں اب کیا زبردستی مسکراو ۔۔۔۔


مجھ سے نہیں ہوگا اور کتنا ٹائم لگے گا یہ موی کب ختم ہوگی  جاریہ غصے سے کہتی ھے ۔۔۔


_______ _________ ___________ 


پھر جب مووی اینڈ ہوتی ھے تو وہ تینوں ٹیرس پر چائے کے مگ تھامے جاتی ہیں اور ساتھ میں وہ مووی بھی ڈسکس کررہی ہوتی ھیں ۔۔۔۔۔۔


یار کتنے مزے کی  تھی وہ  مووی  اینڈ بھی کمال کیا ویسے یہ پہلی  موی تھی  جس میں ہیپی اینڈنگ ہوئی تھی  ۔۔


ورنہ تو یہ میڈم بورنگ موویز دکھاتی ھے 😏

مناہل کا اشارہ جاریہ کی طرف تھا ۔۔۔۔۔


وہ تینوں فرینڈز چھت پر بیٹھ کر کسی انڈین  موی  کو ڈسکس کر رہی تھیں ۔۔  


چلو یار ہم بھی وہ منتر پڑھ کر شادی کا سین کرتے ہیں۔۔۔ 


ان تینوں میں سے مناہل  نے اس سرمئی آنکھوں والی بہت ہی پیاری پر سنجیدہ رہنے والی لڑکی جاریہ سے کہا جو ہمیشہ اپنی  چنچل سی دوستوں کو بورنگ موویز دکھاتی تھی پر آج ان دونوں کے انسسٹ کرنے پر اس سرمئی آنکھوں والی ڈول نے رومینٹک مووی دیکھی حالانکہ اسے ایسی موویز ہرگز پسند نہیں تھیں ۔۔۔۔۔ 


چلو نہ یار ہم بھی بلکل ویسے منتر پڑھ کر شادی کا سین کریٹ کرتے ہیں ۔۔۔۔


نہیں مجھے کوئی شوق نہیں ھے ایسا کچھ کرنے  کا وہی سرمئی آنکھوں والی لڑکی  جو ان تینوں میں سب سے زیادہ حسین تھی  وہ اس ڈرامے کے لئیے انکار کر دیتی ھے ۔۔


ارے یار ہم کونسا سچ میں شادی کر رہے ہیں 


It's just a fun dude come on ......*


پلیز مان جاو۔۔۔۔


او کے   پر تھوڑی دیر ہاں آخر جاریہ اپنی پاگل دوستوں کی بات مان لیتی ھے ۔۔۔۔


Ok done  my cutest frnd...


چلو تم آگ جلاو اسکی ایک سہیلی جو بہت ایکسایٹڈ تھی آگ جلانے اور منتر پڑھنے کی ذمہ داری اسکی تھی ۔۔۔


گائز مجھے کچھ ٹھیک نہیں لگ رہا  پتہ نہیں کیوں میرا جی گھبرا رہا ھے ۔۔۔ 

وہی سرمئی آنکھوں والی لڑکی اپنی دوستوں سے کہتی ھے ۔۔۔۔


ارے کچھ نہیں ہوگا تم زیادہ مت سوچو 


پھر وہ جیسے موی میں دیکھا تھا ویسے ہی آگ جلاتی ہیں اور دوپٹہ باندھتی ہیں ابھی وہ منتر پڑھنے لگی تھیں ۔۔۔


تب ہی وہاں سے ایک جن گزر رہا تھا وہ تو اس حسین لڑکی کے حسن میں کھو گیا تھا ۔۔


بے اختیار اسکے منہ سے نکلتا ھے ۔۔۔۔


جمال ' ' 

     ( beauty)


عیناھا الرمادیتھہ جعلنیی عبد ``


( her gray eyes made me her slave )


وہ جن جو اپنی مستی میں جارہا تھا اس حسین لڑکی یعنی جاریہ  کو دیکھ کر حیران رہ گیا ابھی وہ اسکے حسن سے باہر ہی نہیں آیا تھا کہ وہ دونوں آگ جلا رہی تھیں جو بجھ گئی لیکن  ۔۔۔


اسکے آنے سے جو آگ بجھ گئی تھی وہ پھر سے جلتی ھے ۔۔


اور وہ انکی طرف متوجہ ہوتا ھے۔۔۔۔۔


ہہم تو یہ مذاق میں شادی کا ایڈوینچر کر رہی ہیں توکیوں نا اس شادی کو جو یہ مذاق میں کر رہی ہیں اصل میں شادی ہوجائے تو کیا حرج ھے ۔۔


ویسے بھی یہ مجھے پسند آگئی ھے تو اب سے میری ہوئی ۔۔


پھر وہ اس  لڑکی کے ساتھ جو اسکی دوست تھی مطلب نادیہ  کی جگہ خود آجاتا ھے اور پورے سات پھیرے لے کر شادی مکمل کرتا ھے اور جاریہ کی  مانگ میں سندور بھرتا ھے ۔۔


اسکی سہیلیاں حیران و پریشان ہوکر ساری کاروائی دیکھ رہی تھی کیونکہ یہ سب وہ انجانی قوت ان سے یہ سب کروا رہی تھی تھوڑی دیر بعد وہ اثر جیسے ہی ختم ہوتا ھے تو وہ لڑکی ہوش میں آتی ھے تب ہی اسکے کان میں آواز گونجتی ھے ۔۔۔

وہی جن عربی میں اسکے  کان میں سرگوشی کرتا ہے ۔۔۔۔


زوجتہ زواج سعیدتھہ ``


( Happy  marriage wifey)


الان انا رجلک وانت زوجتی ``


( Now I'm your man and you are my wife) 


پھر وہ ایک بار پھر اردو میں اسکے کان کی لو بڑی ہی نرماہٹ سے چھوتے ہوئے کہتا ھے ۔۔۔۔۔


 اب سے تم میری بیوی ہو۔۔۔^^


اس سرمئی آنکھوں والی لڑکی نے  نے  بے ہوش ہونے سے پہلے یہ الفاظ سنے تھے ۔۔۔۔


تو وہ جیسے ہی بے ہوش ھے اسکی فرینڈز بھاگ کر اسکے پاس جاتی ھیں  اور۔۔۔۔۔۔۔۔ 

Post a Comment

0 Comments