Bodyguard novel by mehwish Ali
Online Novel bodyguard by mehwish Ali complete PDF download
Romantic Urdu novel love story based novel
The story of two beautiful people
The story of success hating greed
Interesting urdu novel available in Urdu novel nagri web for PDF download
Some glimpse from novel
رات کی سیاہی ہر طرف پھیلی نیلے آسمان کو اپنے لپیٹ میں لے چکی تھی ۔
جہاں ہر کوئی گرم بستر میں لیٹا خواب خرگوش کے مزے لے رہا تھا وہاں ایک دل دہلا دینے والا منظر کراچی کے مشہور فائیو سٹار ہوٹل کے اونر اجمل جتوئی کے گھر کے لاونج میں تھا
لائونج کے وسط میں رکھی چئیر میں بندھا وہ خوف دہشت سے پیلا پڑ رہا تھا
اور نظریں اپنی دیوار کے ساتھ لگی سترہ سال کی بیٹی پر تھی جو تھر تھر کانپ رہی تھی
اسکی بیوی ان دو نقاب پوشوں سے معافی مانگ رہی تھی
ہلنا مت ورنہ اس کی کھوپڑی اڑا دیں گے
0 Comments