Online novel mujhe hai hukum e azaan by ume Maryam complete PDF download
Love story based most romantic novel
Social Romantic novel
Interesting urdu famous novel available in Urdu novel nagri web
Some glimpse from novel
باتھ لے کر وہ باہر آیا تو بیڈ پر لاپرواہی سے پڑا ہوا اس کا فون مسلسل وائیبریٹ کر رہا تھا۔
عباس نے تولیے سے گیلے بال خشک کرنے کا کام موقوف کیا اور ہاتھ بڑھا کر سیل فون اٹھایا۔عین اسی پل کال ڈسکنیکٹ ہو گئی۔
عباس نے مسڈکالز چیک کیں۔پچیس مسڈکالز تھیں اور ساری کی ساری عریشہ کی تھی۔
اس کے ہونٹوں کی تراش میں دل آویز مسکان بکھر گئی۔عریشہ کا نمبر پش کر کے اس نے ہینڈ فری سیٹ کیا اور موبائل جینز کی پاکٹ میں ڈال لیا۔
ہیلو جان عباس۔۔۔۔۔۔۔۔پہلی کے بعد دوسری کوشش پہ عریشہ نے کال پک کی تو عباس نے مسکرا کر بات کا آغاز کیا۔
مجھ سے بات بھی مت کرو تم۔۔۔۔۔۔۔
If you want to read this fabulous novel then click here
Download mujhe hai hukum e azaan by ume Maryam
0 Comments