Here Here na Akho Adiyo Novel by Samreen shah complete PDF





 Heer Heer na Akho Adiyo novel by samreen shah

Online novel Heer Heer na Akho Adiyo novel by samreen shah complete PDF 

Fantasy based novel funny heroin based novel love story based romantic novel 

Interesting urdu famous novel available in Urdu novel nagri web for PDF download 

Some glimpse from novel



اب تو امی ماردیں گی یہ کیا کردیا میں نے ۔"

اب اسے نئی پریشانی سوار ہوئی۔

"ارے آپ اتنا پریشان کیوں ہوتی ہے ہر چیز کو سر پہ سوار نہیں کرنا چاہیے ۔"

"آپ کو نہیں پتا جب امی کے جوتے پڑیں نا تب آپ کو پتا چلے ۔"

وہ اسے دیکھتے ہوئے کہنے لگی۔

"اچھا جوتے مجھے تو ہینگر تک پڑے ہے اور خدا کی قسم جوتی پھر ٹھیک تھے لیکن ہینگر اللّٰہ معاف کرے کسی دُشمن کو بھی نہ پڑے ۔"

ہیر پہلے اسے دیکھتی رہی پھر اس کی ہنسی چھوٹ گئی غازی کو لگا جیسے کوئی میوزک بج اُٹھا تھا جو دماغ کو پُرسکون کردیتا تھا۔

"اللّہ آپ امیروں کو مار بھی پڑتی تھی ۔"

"جی ایسی ویسی اور سزائیں آپ لوگ تو پھر لکی ہیں خیر کچن کی بات کریں کیا آپ کے پاس کوئی ہارپک اور کوئی الکیلیز وغیرہ ہے ۔"

وہ اب اپنا کوٹ اُتارتے ہوئے کہنے لگا ہیر چونکی۔

"کیوں آپ کیا کریں گے اس کا ۔"

"میں اس کا سالن بناؤ گا آف کورس کچن صاف کروں گا ۔"

If you want to read this novel then click here 

Download Heer Heer na Akho Adiyo novel

Post a Comment

0 Comments