Tere naam ki dharkan by Komal Ahmed
Online Novel Tere naam ki dharkan by Komal Ahmed complete PDF download
Love story based social Romantic novel
Interesting novel available in Urdu novel nagri web
ناول تیرے نام کی دھڑکن ازقلم کومل احمد یے ناول انس اور انل کے نکاح کے کچھ مہینوں بعد شروع ہوا ہے اس کا اینڈ وہی ہے جو آپ پارٹ ون ہارٹ بیٹ میں پڑھ چکے ہیں
حارث نے سفید رنگ کے کپڑے پہنے ہوئے تھے اور پھل کھا رہا تھا۔ ہانیہ نے اسے دور سے دیکھا اور اور اپنی گود میں اٹھایا بچہ گھاس پر رکھ دیا۔ اور خود پاس لگے درخت سے پھل اتارنے لگی۔ مگر اس کے ہاتھ میں پھل نہیں آ رہا تھا۔
حارث نے اسے اپنے پھل دے دیئے اور بچا اٹھا لیا۔ وہ بچے کو پیار کرتا الٹے دم اٹھاتے جھیل میں گر گیا۔
پاس قرآن پڑھتے ہارون نے بس ایک نظر دیکھا اور پھر اپنی عبادت میں مشغول ہو گیا۔
ہانیہ سب کچھ چھوڑ کر بلکنے لگی میرا بے بی
حارث میرا بے بی واپس کرو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
0 Comments