Khuwab sheeshay ka novel by Iffat sehar Tahir
Online novel khuwab sheeshay ka by Iffat sehar Tahir complete PDF download
Family based, revenge based, patriarchal system based novel Twist based novel
Interesting novel available in urdu novel nagri web
Some glimpses from novel
آسمان سے بارش برسنے کا آج عجیب ہی منظر تھا
تند و تیز پر شور ہواؤں کے ساتھ مگر مسلسل کسی بیوہ اور کسی یتیم کے آنسوؤں کی روانی کے ساتھ
کون ہے یے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تمہاری ناجائز اولاد؟تیز سماعتوں میں چھبتی آواز
اس کا ساکت جسم ہلکا سا تھرتھرایا
خدا کی قسم! آپ کا خون آپ کے بیٹے کا جانشین۔۔۔۔۔۔۔آپ کا وارث ۔۔۔۔۔۔ کوئی تڑپ کر گڑگڑایا
جاؤ بی بی جاؤ۔۔۔۔۔۔۔جا کے ثبوت لاؤ۔۔۔۔
تنفر،عقانت اور عونت۔۔۔۔سب کچھ تھا فرعون وقت کے لہجے میں اور پھر ایک عورت کی چلچلاتی آواز۔
پتہ نہیں کس گندی نالی کا کیڑا ہے ۔۔۔۔معاف کرو بی بی ہمارے سر مت منڈھو اپنی گناہوں کی پوٹلی۔۔۔وہاں سب ہی ایسے تھے اس کا تنفس تیز تر ہوا۔
کسی نے دھکے دے کر انہیں زبردستی بارش اور تیز ہواؤں کے سپرد کر دیا۔۔
For read this mysterious novel
Click here
0 Comments