Izhar e muhabat mushkil hai by Anoshay
Online novel izhar e muhabat mushkil hai complete PDF download
Love story based romantic novel friend ship based funny novel, kidnapping based
Interesting novel available in Urdu novel nagri web
اظہار محبت مشکل ہے یے کہانی ایک ایسی لڑکی کی یے جو دوستی میں دھوکہ کھا جاتی ہے جس کی دوست ہی اس کی زندگی برباد کر دیتی ہے
دوسری طرف یے کہانی ہے ایسے دو لڑکوں کی جن کی دوستی اتنی گہری یے کہ بھائیوں سے بھی بڑھ کر پر
تیسری طرف ایک ایسی لڑکی کی کہانی ہو جو محبت میں سب کچھ وار دیتی ہے کسی چیز کا ہوش نہیں ہوتا
تو کیا ہوگا آگے ناول میں کیا پہلی لڑکی کی زندگی ایسے ہی برباد ہو جائے گی یا آئیگا اس کی زندگی میں کوئی نیا موڑ
اور کیا ان دو لڑکوں کی دوستی ہمیشہ ایسی ہی رہے گی یا ان کی دوستی میں بھی پر جائیگا دراڑ
اور کیا دوسری لڑکی کو اس کی محبت ملے گی یا ہو جائے گا اس کا عشق ناکام
تو جاننے کے لیے ڈائونلوڈ کریں یے انوشے کا ناول اور پڑھیں ہے زبردست سا ناول
0 Comments